شمار سے بکنے والی شے ، گِن کر فروخت ہونے والی چیز ، وہ چیزیں جو ایک دوسرے سے فرق رکھتی ہوں.
جو وہ چیز غیر مثلی ہے جیسے وہ چیزیں وہ شمار سے بکتی ہیں اور ایک دوسرے میں فرق رکھتی ہیں مثل جانور وغیرہ کے تو اس کی قیمت جو دن غصب کو ہوگی دینا پڑے گی.
(۱۸۶۷، نورالہدایہ ، ۴ : ۳۴)
[غیر + مثلی (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .