غَیر
مُتَزَلْزِل
(--- ضم م ، فت ت ، ز ، سک ل ، کس ز)
صف
جو ڈگمگا نہ سکے ، جو ہل نہ سکے ، پختہ ، مُصمّم ، پختہ ارادہ اور عزم جو ڈگمگا نہ سکے.
اپنے غیر متزلزل عزم کے لیے انہوں نے یہ جواز پیش کیا تھا کہ اسطرح وہ ہمیں ببے بلائے مداخلت کرنے والوں سے محفوظ رکھ سکیں گی.
(۱۹۸۵، حیات جوہر ، ۹۹)
[غیر+ متزلزل (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .