غَیر
مُتَعَلِّق
(---ضم م ، فت ت ، ع ، شد ل بکس)
صف
لگاؤ نہ رکھنے والا ، بے تعلق.
نہ تو کوئی ادب معاشرے میں صرف نمو پذیر ہونے والی تبدیلیوں سے غیر متعلق رہ سکتا ہے اور نہ کوئی معاشرہ ان تحریکوں سے لا تعلقی کا دعویٰ کرسکتا ہے.
(۱۹۸۲، قومی یکجہتی میں ادب کا کردار ، ۹۳)
[غیر + متعلق ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .