ایک بی بی خاص محل نواب احمد علی خاں کی بیٹی ، نواسی جنت آرام گاہ کی لکھنؤ میں تھی ان کے پاس ان کا بیٹا مختلف البطن تھا ، ایک بی بی غیر طبعی ساتھ تھی.
(۱۸۹۶، سوانحاتِ سلاطینِ اودھ ، ۱ : ۲۷۵)
اگر شے کسی غیر طبعی حالت میں پہنچ گئی ہے.
(۱۹۴۰، اسفار اربعہ (ترجمہ)، ۱: ۱۳۳۳)
[غیر + طبع (رک) + ی ، لاحقۂ نسبت]