دوسروں کے یہاں رہنا اور ان کے ٹکڑوں پر بسر کرنا دونوں ہی تکلیف دہ ہیں ، غیر جگہ آرام نہیں ملتا، دوسرے کا احساس اٹھانا مشکل ہے.
خوب یاد رکھو غیر کی دہلیز اور روٹی کڑوی ہوتی ہے.
(۱۹۷۶، چوتھی دنیا، ۶۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .