ناقابل یقین ، جس پر یقین نہ ہو ، ناقابل اعتبار (بات).
برصغیر میں مسلمانوں کا اقلیت ہونا ایسے ہی غیر یقینی مستقبل کو نمایاں کرتا تھا.
(۱۹۸۱، قائد اعظم اور آزادی کی تحریک ، ۱۴)
[غیر + یقین (رک) + ی ، لاحقۂ نسبت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .