جس کسی کی پاسداری نہ کرے ، جو کسی کا طرفدار نہ ہو، جو کسی کا ساتھ نہ دے.
اگرچہ طنز نگار غیر جانبدار نہیں رہ سکتا ... تاہم جذبات کی رو میں بہہ نکلنا طنز کی موت ہے.
(۱۹۸۵، کشاف تنقیدی اصطلاحات ، ۱۲۱).
[ غیر + جانبدار (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .