غَیر
مَزْرُوعَہ
(--- فت م ، سک ز ، و مع ، فت ع)
صف
وہ زمین جو جوتھی نہ گئی ہو ، بے کاشت زمین.
اگر کُؤا علٰحدہ ہے تو علٰحدہ ہی پیمائش کیا جائیگا مع زمین غیر مزروعہ زیر چاہی کے.
(۱۸۷۶، مصباح المساحت ، ۲ : ۲۶)
’’ان کی‘‘ نے پستوں ، خندقوں اور غیرمزروعہ زمینوں کو سیراب کیا تھا.
(۱۹۸۶، دنیا کا قدیم ترین ادب ، ۱ : ۳۶۵)
[غیر + مزروعہ(رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .