غَیر
مَعْمُول / مَعْمُولی
(---فت م ، سک ع ، و مع)
صف
معمول کے خلاف ، خلافِ دستور ، معمولاً جو حد مقرر ہو اس سے بڑھا ہوا.
اندازِ سلف کو یک قلم بھولی قوم
ہے ، سالک راہ غیر معمولی قوم
( ۱۹۲۱ ، اکبر ، ک ،۲ ، ۳ : ۴۰۲)
آرشمیدس ریاضی میں بھی نابغہ تھا اور میکانکی آلات بنانے میں بھی اسے غیر معمولی مہارت حاصل تھی.
(۱۹۸۸، سائنسی انقلاب ، ۱۳)
[غیر + معمول (رک) + ی ، لاحقۂ نسبت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .