غَیر
مُتَیَقِّن
(---ضم م ، فت ت ، ی ، شد ق بکس)
صف
وہ امر جس کا یقین نہ ہو ، غیر یقینی.
اُور خان نے اس غیر متیقین صورت حالات سے فائدہ اٹھایا.
(۱۹۶۷، اُردو دائرۂ معارف اسلامیہ ۳ : ۵۲۷)
[غیر + متیقن (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .