غَیر
مُتَدَیِّن
(---ضم م ، فت ت ، د ، شد ی بکس)
صف
دیانت سے عاری ، بد دیانت ، بے ایمان.
تم دونوں نے قرض لے کر ایک پیسہ ادا نہیں کیا ، تم بھی غیرمتدین ہو اور تمہارا بھائی بھی.
(۱۹۸۲، مہذب اللغات ، ۸ : ۳۲۲)
[غیر + مُتَدیّن (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .