توازن سے عاری ، ناہموار ، جس میں توازن نہ ہو، جس میں تناسب نہ ہو.
ہمارے ہر معاشی فیصلے غیرمتوازن اور غیرمستحکم ثابت ہوتے ہیں گے.
(۱۹۷۷، معاشی جغرافیۂ پاکستان ، ۵)
[غیر + متوازن (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .