ناپائدار ، استحکام سے عاری ، عدمِ استحکام کا شکار ، کمزور.
ہمارے ہر معاشی فیصلے غیر متوازن اور غیر مستحکم ثابت ہوتے رہیں گے.
(۱۹۷۷، معاشی جغرافیۂ پاکستان، ۵)
[غیر + مستحکم (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .