غیرمساوی ووٹ اصولاً غلط ہے.
(۱۸۹۰، معلّم السیاست ، ۲۰۲)
اس کا لازمی نتیجہ یہ تھا کہ دولت کی غیر مساوی تقسیم سے ملک کے اقطاع و جوائب غربت و ظلم سے پائمال ہوگئے تھے.
(۱۹۱۲، یاسمین ، ۲۸)
اس قسم کے پھولوں کو غیرمساوی جُزہ کہا جاتا ہے.
(۱۹۶۶، مبادی نباتیات ، ۱۴۹)
[غیر + مساوی (رک)]