حسن اور فن کاری سے غیر متعلق ، جو حسن و جمال کے ادراک کی اہلیت نہ رکھتا ہو.
اس طرح کی تنقید میں جسے جمالیاتی کے مقابلے میں غیر جمالیاتی کہا جا سکتا ہے.
(۱۹۶۶، فن اور فن کار ، ۸۴)
[غیر + جمالیات (رک) + ی ، لاحقۂ نسبت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .