(نفسیات) جو دوسرے سے دور نہ ہو ، جو ایک دوسرے کے مخالف نہ ہو.
اس عام بیان کا کہ چہرے یا جسم کے ہیجانی ردعمل کا کوئی معین خلقی نمونہ دریافت نہیں ہوا ہے صرف ایک غیرمتبائن استشنا ہے.
( ۱۹۶۹ ، نفسیات کی بنیادیں (ترجمہ) ، ۱۰۹)
[غیر + متبائن (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .