وہ عورت جس سے نکاح نہ ہوا ہو ، بن بیاہی عورت ، گھر میں ڈالی ہوئی عورت.
بہت سے لوگ خیال کرتے ہیں کہ میں تمام نیک افعال ترک کرکے گڑھ مندارن کے ممالک کی غیر منکوحہ بیوی تھی.
(۱۸۸۶، درگیش نندنی، ۱۴۵)
[غیر + منکوحہ (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .