لامحدود جس کی حد نہ ہو ، جس کا احاطہ نہ کیا جا سکے.
ورنہ اگر اس کے معنی غیرمحدود آزادی کے سمجھے جائیں تو یہ لفظ مہمل ہے.
(۱۹۱۵ ، فلسفۂ اجتماع ، ۲۲۰)
مقاصد اور اقدار کے انتخاب میں انسانی آزادی غیر محدود ہے.
(۱۹۸۵، کشّاف تنقیدی اصطلاحات ، ۲۰۸)
[غیر + محدود (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .