یہ کہنا غلط ہے کہ جو افعال شہوت یا غضب کی تحریک سے ہوئے وہ غیر ارادی ہیں کیونکہ اس صورت میں کسی جانور غیر ناطق کے فعل کو ارادی نہ کہہ سکیں گے.
(۱۹۳۱، اخلاق نقوماجس (ترجمہ) ، ۷۱)
جیسا کہ ہم پہلے کہہ چکے ہیں یہ غیر ناطق ہوتا ہے.
(۱۹۳۱، نفسیاتی اصول (ترجمہ)، ۴۴۳ )
[غیر + ناطق (رک)]