اسلام کی احکامات کے منافی، غیرشرعی ، دین اسلام کے خلاف.
موجودہ حکومت پاکستان غیراسلامی ہے اس لیے ہم مسلمانوں کا اس کی فوج یا ریزرو دوستوں میں بھی بھرتی ہونے کا مشورہ نہیں دے سکتے.
(۱۹۴۸، جماعت اسلامی عوامی عدالت میں ، ۱۰۷ )
[غیر+ اسلامی (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .