غَیر
مُصَدِّقَہ
(---ضم م ، فت ص ، شد بکس ، فت ق)
صف
بغیر تصدیق شدہ ، جس کی تصدیق نہ کی گئی ہو.
غیر مصدقہ طور پر کچھ مقامیوں ... سے سنا کہ آمدنی خرچ سے قدرے کم ہوئی.
(۱۹۸۸، قومی زبان ، کراچی ، مئی ، ۲۵)
[غیر + مصدقہ (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .