چڑیاں اپنے نغمہ ہائے رنگا رنگ سے فضا کے سکوت میں موسیقی کی غیرمرئی امواج پیدا کر رہی تھیں.
(۱۹۱۵، شبنمستان کا قطرۂ گوہریں ، ۶۴)
طریق کار اگرچہ غیرمرئی شے ہے مگر اس کے باعث انسانی سائیکی میں کچھ تبدیلیاں ضرور پیدا ہوتی ہیں.
(۱۹۸۸، سائنسی انقلاب ، ۶۴)
[غیر + مرئی (رک)]