غَیر
مُتَمَدِّن
(--- ضم م ، فت ت ، م ، شد د بکس)
صف
تمدن و تہذیب سے عاری ، غیر تہذیب یافتہ ، غیر مہذب.
ہم چینی پہلے سمجھتے تھے کہ ہمارے سوا اور تمام دنیا غیر متمدن و وحشی ہے.
(۱۹۲۰، برید فرنگ ، ۳۶)
غیر متمدن معاشرہ کا تو ذکر ہی کیا متمدن معاشرے میں اسے (عورت) وہ مقام اب تک نہیں ملا ہے.
(۱۹۸۹، سایونارا ، ۷)
[غیر + متمدن (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .