۱. جو افعال یا احکام اشتراکیت کے موافق نہ ہو (اشتراکی کی ضد).
اور ہر غیر اشتراکی کے لیے اس کے دروازے بند ہیں.
(۱۹۴۹، اک محشر خیال، ۲۴)
۲. اک جیسی صفات نہ رکھنے والا، باہم مشابہت نہ رکھنے والا، غیر مشابہ.
کیونکہ کے ہر دو ارکان غیراشتراکی (Disjoint) ہیں.
(۱۹۶۹، نظریۂ سیٹ ، ۴۴)
[ غیر + اشتراک (رک) + ی ، لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .