غَیر
مُتَعَیَّن / مُعَیَّن / مُعَیَّنَہ
(---ضم م ، فت ت ، ع ، شد ی بفت / ضم م ، فت ع ، شد ی بفت / فت ن)
صف
غیر تعیّن شدہ ، جس کا تعین نہ کیا گیا ہو، غیر طے شدہ.
میرا پاسپورٹ بن گیا ہے ؛ میں غیر متعین مدت کے لیے سفر کر رہا ہوں گھر تمہارے حوالے ہے.
(۱۹۷۲، مہذب اللغات ، ۸ : ۳۲۳)
[غیر + متعین/معین/معینہ (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .