لاتعلق ، کسی سے متعلق یا بندھا ہوا نہ ہو ، جو کسی کا حلیف نہ ہو.
غیر وابستہ ممالک کے لیے شمالی کوریا کی اس کامیابی کی اور بھی زیادہ اہمیت ہے.
(۱۹۸۳، کوریا کہانی ، ۵۹)
[غیر + وابستہ (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .