غَیر
مَعْمُولِیَّت
(---ضم م ، سک ع ، کس ل ، شد ی بفت نیز بلا شد)
امث
معمول کے خلاف ہونا ، دستور کے برعکس ہونا.
انسانوں میں غیر معمولیت کا ظاہر ہونا ایک امر واقعہ ہے.
(۱۹۸۵، صدا کر چلے، ۴۴)
[غیر معمولی + یت ، لاحقۂ کیفیت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .