تمام جسم کا تقریباً پچیسواں حصہ معدنی یا غیرنامیاتی نمکوں سے مرکب ہے.
(۱۹۴۱، ہماری غذا ، ۳۸)
پانی کی طرح الکوحل بھی سلفیورک ایسڈ اور دوسرے قوغیر نامیاتی ایسڈ میں حل ہو کر اس کو نیم نمکیات بناتے ہیں.
(۱۹۸۰، نامیاتی کیمیا ، ۳۳۲)
خارجی (غیر نامیانی) زبان کی خصوصیت یہ ہے کہ ہر لفظ جملے میں محلِ استعمال کے لحاظ سے اپنے معنی بدلتا رہتا ہے ... اسکی بہترین مثال چینی زبان ہے.
(۱۹۷۴، قومی زبان ، کراچی ، مارچ، ۳)
[غیر + نامیاتی (رک)]