غیر جنس کے واسطے دن رات کراہتی ہے.
(۱۸۰۳، گل بکاؤلی ، ۵۹)
مُرید کی علامت یہ ہے کہ غیر جنس سے نفرت کرنے والا ہووے اور ہم جنس کا طالب.
(۱۹۲۱، تذکرۃ الاولیا ، ۷۳۲)
رندوں میں پھنس کے شیخ کو پینا پڑی شراب
مجبور غیر جنسوں میں بے چارہ ہو گیا
[ غیر + جنس (رک) ]