۱. جو کسی حس کے ذریعے سے معلوم نہ ہو ، حسّی ادراک سے دور ، نامحسوس.
غیر محدود ہے وہ جو کہ غیر سمعی ، غیرمحسوس ، غیرمرئی ، غیرفائی ہے.
( ۱۹۴۵ ، تاریخ ہندی فلسفہ (ترجمہ) ، ۶۶)
۲. وہ جسے محسوس نہ کیا جا سکے.
ہر زبان میں غیر شعوری اور غیر محسوس تغیّرات ہوتے رہتے ہیں.
(۱۹۷۳، قاموس الفصاحت (مقدمہ)، ۴۶)
[غیر + محسوس (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .