اسلحہ سے عاری ، وہ شخص جو ہتھیار لگائے ہوئے نہ ئو.
پیر مرد ، عورت ، بچہ ، بلکہ کسی غیر ، بلکہ کسی غیر مسلح جوان شخص پر بھی تلوار اٹھانا آئین سپہکری میں شدید ترین معصیت ہے.
(۱۹۱۵، فلسفۂ اجتماع ، ۹)
پولیس کے تمام مسلمان ملازم غیر مسلح کئے جا چکے تھے.
(۱۹۴۵، خاک اور خون ، ۳۶۸)
[غیر + مسلح (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .