یہ کہتے ہی وہ نن بوسہ لینے کے لیے بڑھی مگر شاہزادی نے دونوں ہاتھوں سے روک کر کہا یہ غیر ممکن ہے.
(۱۸۹۴، مفتوح فاتح ، ۱۳۹)
ہندوستان میں آکر مسلمانوں نے اپنی اس عالمگیر برادری کو جو اپنی اصلی حالت میں غیر ممکن الانقسام تھی ... تقسیم کر دیا.
(۱۹۵۶، مضامین محفوظ علی ، ۴۷)
[غیر + ممکن (رک)]