غَیر
مُتَبَدَّل
(---ضم م ، فت ت ، ب ، شد د بفت)
صف
جو تبدیل نہ کیا گیا ہو ، غیرمبدّل.
اب یہ دیکھنا چاہیے کہ اسباب کا یہ سلسلہ کسی غیرمتبدل قانون کے تحت میں آتا ہے یا نہیں.
(۱۹۲۳، نگار ، اکتوبر ، ۳۰۴)
ایسے عالم کا جو ... معروضی اور غیرمتبدل اعیان یا امثال پرمشتمل ہے.
(۱۹۸۵، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ۱۶۶)
[غیر + متبدل (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .