غَیر
مُجَسَِّم
(---ضم م ، فت ج ، شد س بفت نیز بکس)
صف
جسم سے عاری ، جسامت سے خالی ، وہ چیزیں جس میں طول ، عرض، عمق نہ ہو.
کوئی سائنس داں کبھی غیر مجسم شعور کا مشاہدہ نہیں کر سکا ہے.
(۱۹۶۹ ، نفسیات کی بنیادیں (ترجمہ) ،۶)
[غیر + مجسّم (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .