اس کے مطابق یہ تصورات زیادہ تر غیر شعوری یا تحت شعوری ہوتے ہیں لیکن یہ باری باری شعوری حالت میں آ جاتے ہیں.
(۱۹۳۲، اساسِ نفسیات، ۱۷)
اکثر غیر شعوری طور پر اس حلقہ کے طور طریق کی رہنمائی بھی کرتا ہے اور اس کے مطمحِ نظر پر اعتماد کی حوصلہ افزائی بھی.
(۱۹۸۴، مقاصد و مسائل پاکستان ، ۱۷)
[غیر + شعور + ی ، لاحقۂ کیفیت]