بن بیاہی ، بن بیاہا ، جس کی شادی نہ ہوئی ہو ، کنوارا، کنواری.
کٹک میں سرکاری رہائش گاہوں کی قلت تھی ، خصوصاً غیرشادی شدہ افسروں کے لیے سرکاری مکان ملنا محال تھا.
(۱۹۸۷، شہاب نامہ ، ۲۴۵).
[غیر + شادی (رک) + شدہ (رک)]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .