( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶۸ نتائج (۰سیکنڈ )
قَِلْماق
ترکوں کی ایک خانہ بدوش قوم .
قَِلْماقَن
رک : قلماقنی ، اردابیگنی .
قَِلْماقْنی
قلماق قوم کی عورت ، وہ عورت جو ہتھیاروں سے مسلّح شاہی محلوں اور حرم سراؤں میں سپاہی کی طرح پہرا چوکی دیتی ہے، اردابیگنی .
قَِلْماقی
قلماق قوم سے تعلق رکھنے والا ، قلماق قوم کا فرد .
قَلْمانا
کسی مادے کو سلاخ یا قلم کی شکل میں تبدیل کرنا .
قَلْماؤُ
سلاخ یا قلم کی شکل میں تبدیل شدہ ( مادّہ ) .
قَلْماؤ
کسی مادے کے سلاخ یا قلم کی شکل میں تبدیل کرنے یا ہونے کا عمل .
قَلَمُون
گرگٹ ، حرفا .
قَلَمُونی
سلاخ نما ، قلم کی شکل کا .
قَلَمُونی مادَّہ
سلاخ جیسا یا قلم کی شکل کا مادہ .
<
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
>