( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
چِینی گھاس / گھانس
۱. ایک گھاس کا نام جو مختلف طریقے سے استعمال کی جاتی ہے اس میں جمنے کا مادہ بہت ہوتا ہے یہ جم کر کھیر یا جیلی کی طرح ہو جاتی ہے.
۲. ایک پودا جس کے ریشوں سے سن حاصل کیا جاتا ہے.
چِینی مِٹّی
پرتن بنانے کی ایک خاص طرح کھریا مٹی .
چِینی میں بال پَڑْنا
کسی اچھی اور خوبصورت چیز میں خرابی پیدا ہونا .
چِینی نارَنگی
ایک طرح کی چھوٹی نارن٘گی جسے ہزارہ نارن٘گی بھی کہتے ہیں .
چِینی ہَڑ
زرد ہڑ ، ہلیلۂ زرد .
چِینی
۱. گھوڑے کی ایک نسل جس کے بال مع جلد کے سفید ہوتے ہیں مگرچتیاں اور سرخی کے دھبّے تمام جسم پر ہوتے ہیں .
۲. رک : چینا (۱) معنی نمبر ۲ .
چِینی مُرْغی
چت کبری مرغی ، تیتری مرغی ، قب : چینا مرغی .
چِینِیا
چھوٹا ، بہت چھوٹا ؛ قب : چنیا.
چِینھ
انتہا ، اخیر .
چِینھ
رک : چنھ
<
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴