( تاریخی ا ُصول پر )


چِینی گھاس / گھان٘س (--- / مغ) امث  

۱. ایک گھاس کا نام جو مختلف طریقے سے استعمال کی جاتی ہے اس میں جمنے کا مادہ بہت ہوتا ہے یہ جم کر کھیر یا جیلی کی طرح ہو جاتی ہے.
۲. ایک پودا جس کے ریشوں سے سن حاصل کیا جاتا ہے.