بہت دیر سے تیار ہونے والی چیز؛ حد سے زیادہ تاخیر .
اور جناب کچہریوں میں جو تخفیف ہوئی ہے وہ بھی عذاب جاں ہے مقدمات چینی کا خمیر ہوگئے ہیں .
( ۱۹۲۴ ، اودھ پنج ، لکھنؤ ، ۹ ، ۳۹ : ۷ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .