چینی سے دھکا یا بھرا ہوا ، نہایت شیریں ، بہت رسیلا .
لاکھ زنبور سیہ مست ہو اے چینی پوش
صحن گلشن میں جو پھیلی تری بو ٹوٹ پڑا
( ۱۸۴۰ ، شہیدی ، د ، ۲۴ )
[ چینی + ف : پوش ، پوشیدن = پہننا ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .