( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نَصِیبَہ پَلَٹ جانا/پَلَٹنا
قسمت پلٹنا ، تقدیر جاگنا ؛ اچھے دن آنا ۔
نَصِیبَہ پَلَٹ دینا
حالات بدل دینا ، خوشحالی آنا ۔
نَصِیبَہ ِپھر جانا / ِپھرنا
بہتر وقت آنا ، قسمت جاگنا یا کھلنا
نَصِیبَہ جاگنا
مقدر اچھا ہونا ، اقبال مند ہونا ، قسمت بیدار ہونا ۔
نَصِیبَہ چَمَک اُٹھنا
نصیب جاگنا ، تقدیر چمکنا ، اچھے دن آنا ۔
نَصِیبَہ چَمَکنا
تقدیر چمکنا ، قسمت جاگنا ، قسمت اچھی ہوجانا ۔
نَصِیبَہ سِکَندَر ہونا
خوش نصیب ہونا ، اقبال مند ہونا ۔
نَصِیبَہ سُلادِیا جانا
بُرے دن آجانا ، قسمت خراب ہونا ۔
نَصِیبَہ سَنوَرنا
نصیب چمکنا ، قسمت جاگنا ۔
نَصِیبَہ سوجانا/سونا
مقدر خراب ہونا ، قسمت بگڑ جانا ۔
<
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
>