( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۰ نتائج (۰سیکنڈ )
جامَہ لینا
لباس پہننا.
جامَہ ِ مَحْمُودی
محمودی ( ایک قسم کی باریک ململ ) کا لباس.
جامَہ ِ مَشْرُوب
شرابی کا لباس ، شراب میں ڈوبا یا تر کیا ہوا لباس ، ( مجازاً ) پیئے ہوئے آدمی کا لباس.
جامَہ میں پُھولا نَہ سَمانا
۰۱ ( فرط خوشی سے ) آپے میں نہ رہنا ، ازحد خوشی ہونا.
۰۲ اترانا ، اکڑنا.
جامَہ میں رَہْنا
اپنے حواس میں رہنا ، اپنی حیثیت کے مطابق رہنا.
جامَہ میں نَہ سَمانا
رک : جامہ ( جامے ) میں پھولا نہ سمانا.
جامَہ میں ہونا
اپنے حواس میں رہنا ، مقررہ حدود و قید کا خیال رکھنا.
جامَہ نَدارَم داَمن اَز کُجا آرَم
( لفطاََ ) لباس ہی نہیں تو دامن کہاں سے لاؤں ، ( مراد ) اصل چیز ہی نہیں تو فروعات کا کیا ذکر.
جامَہ نِکَلْنا / نِکَل جانا
سلائی ادھڑ جانا ، کپڑا پھٹ جانا.
جامَہ نُما
لباس دکھانے والا .
<
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷