انگلستان کی کمزوری کا اعتراف پڑھ کر خوشی سے جامے میں پھولا نہیں سماتے.
( ۱۸۹۹ ، بست سالہ عہد حکومت ، ۳۴۱ ).
میم صاحب بھی اپنی زبان سے دو کلمے فرما دیتیں تو لوگ مارے خوشی کے جامے میں پھولا نہ سمائے.
( ۱۹۰۶ ، الحقوق و الفرائض ، ۲۱۲:۲ ).
گل پھولے سماتے نہیں ہیں جامے میں اپنے
ادنیٰ یہ شگوفہ ہے نسیم سحری کا