( تاریخی ا ُصول پر )


جامَہ تَلاشی (--- فت ت) امث  

کسی مجرم کو حوالات یا جیل میں بند کرنے سے پہلے اس کے کپڑوں کی تلاشی لے کر ناجائز یا قیمتی اشیا کا اس سے لے لینا ؛ کسی کے لباس اور جیبوں کی تلاشی.