دشمن دین وہ سالک ہے کہ جس نے قائم
جرعۂ مے کےعوض جامۂ احرام دیا
جامہ احرام زاہد پر نہ جا
تھا حرم میں ایک نا محرم رہا
اور چونکہ عورت کے لیے سلا ہوا جامہ احرام پہننا ممنوع نہیں . . . اس لیے عورت اپنے معمولی لباس کو جامہ احرام قرار دے سکتی ہے.
( ۱۹۷۶ ، مناسک حج ، ۱۸ ).