( تاریخی ا ُصول پر )


جامَہ خانَہ (--- فت ن) امذ  

۰۱ بقچہ یا صندوق جس میں پہننے کے کپڑے رکھے جائیں کپڑے رکھنے کی جگہ ( الماری عغیرہ ) ، توشہ خانہ (رک) .
۰۲ وہ مقام جہاں حمام سے نکل کر توقف کرتے اور پوشاک پہنتے ہیں .