پنڈت ہنسی دھر نے اسی کتاب کو ہندی کا جامہ پہنایا ہے.
( ۱۸۶۲ ، خطبات گارساں دتاسی ، ۳۴۱ ).
اگر اللہ تعالٰی اپنے کمال قدرت سے ان کو حروف و کلمات کا جامد پہنا بھی دے تو دماغ انسانی ان کے فہم و تحمل کی قدرت کہاں سے لائیگا .
( ۱۹۲۳ ، سیرۃالنبی ، ۴۳۴:۳ ).
برہمن کو پگڑی باندھنے کے پانچ روپے اور نائی کو جامہ
پہنانے کا سوا روپیہ دیا گیا .
( ۱۸۶۸ ، رسوم ہند ، ۱۴۸ ).