ایک چسپاں ہے تجھی پر خوش نمائی کی قبا
دوسرا کوئی جامہ زیبوں میں ترا جوڑا نہیں
اگر اب کے بہار آئی تو ہم ان جامہ زیبوں کو
دکھائیں گے تماشا دھجیاں کر کے گریباں کا
عمدہ تراش کا لباس پہننے سے ہر جسم جامہ زیب نظر آتا ہے .
( ۱۹۶۱ ، اردو زبان اور اسالیب ، ۲۱ ).