( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گولی سے اُڑانا
گولی سے مار ڈالنا .
گولی سے بُھون ڈالْنا
رک : گوی سے اُڑانا .
گولی کا ٹَپّا
گولی کی مار یا پہنچ کی حد وہ گرے ، وہ فاصلہ جہاں تک گولی یا گیند وغیرہ جا کر گرے .
گولی کان پَر سے نِکَل جانا
کسی آفت یا صدمہ سے بال بال بچ جانا
گولی کی چوٹ
ڈنکے کی چوٹ ، کھلے عام .
گولی کھانا
گولی کی چوٹ کھانا ، گولی سے زخمی ہونا .
گولی کِھلانا
گولی کھانا (رک) کا تعدیہ .
گولی لَگانا
گولی مارنا ، لاتعلقی اختیار کرنا .
گولی لَگاؤ
رک : گولی مارو جو زیادہ مستعمل ہے .
گولی لَگْنا
گولی جسم میں پیوست ہونا، گولی سے زخمی ہونا. گولی کا نشانہ بننا .
<
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
>